شہادت دستاویزی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قانون) وہ کاغذات اور دستاویزات جو عدالت کے معائنہ کے لیے پیش ہوں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) وہ کاغذات اور دستاویزات جو عدالت کے معائنہ کے لیے پیش ہوں۔